کشمیر میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
سری نگر ( انتخاب نیو ز) کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4کشمیری نوجوان ہلاک۔ کشمیر: محاصرے کی آڑ میں 4کشمیری ہلاک، کشمیر کے ضلع پلوامہ کلگام میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے کے دوران4نوجوانوں کو ہلاک کیا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق کلگام کے علاقے چنگم Chingam میں بھارتی فوج کی جانب سے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں ان دونوں نوجوانوں کو ہلاک کیا گیا۔آخری اطلاعات تک چنگم کے علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


