قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد :قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس (آج)جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے جس میں اپوزیشن کی تحریک، مہنگائی اور موجودہ صورتحال پر گرما گرم بحث کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں