نامعلوم ہیکروں کا ایران کے دو اہم سرکاری اداروں پر بڑے پیمانے پر سائبر حملہ
تہران:نامعلوم ہیکروں نے اس ہفتے ایرانی حکومت کے دو اہم اداروں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے ایک اعلی عہدہ دار نے اس سائبر حملے کی اطلاع دی لیکن اس کی تفصیل بتائی اور نہ یہ بتایا کہ اس میں کس کا ہاتھ کارفرما ہے۔
Load/Hide Comments


