نواز شریف پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے کوئٹہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کریں گے۔سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کراچی جلسے سے قبل یہ طے ہو گیا تھا نوازشریف خطاب نہیں کریں گے، نوازشریف کا اپنا فیصلہ تھاکہ وہ تقریر نہیں کریں گے۔نوازشریف نے کہا مجھے کراچی میں خطاب کی ضرورت نہیں ہے، کوئٹہ جلسے میں خطاب کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں