کوئٹہ پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ ایئرپورٹ سے نامعلوم مقام پر منتقل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ‘ پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ ایئرپورٹ سے نامعلوم مقام پر منتقل ، تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ ایئرپورٹ سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، پی ٹی ایم کے کارکنوں نے پچھلے 10گھنٹوں سے جاری اپنا دھرنا ختم کر دیا جبکہ کل 25 اکتوبر کو احتجاج کا اعلان کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں