اتنی پابندیاں برطانوی سامراج نے نہیں لگائی جتنی بلوچستان حکومت نے پی ڈیم ایم جلسے پر لگائی ہیں، ثناء بلوچ
کو ئٹہ: (انتخاب نیوز) رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 و 19ویں صدی میں برطانوی سامراج نے بھی کبھی ایک دن میں کسی جلسہ کو روکنے کیلے اتنی پابندیاں نہیں لگائی تھیں جتنا کوئٹہ میں PDMQuettaJalsa کو روکنے کیلے 21ویں صدی کے پاکستان میں لگائے جارہے ہیں-
Load/Hide Comments


