افغان جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں،آٹھ ہلاک،12زخمی

کابل :افغانستان کے صوبے ہرات کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ہرات جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 8 قیدی ہلاک جبکہ 12زخمی ہوئے۔افغان میڈیا کے مطابق ہرات جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 8 قیدی ہلاک جبکہ 12زخمی ہوئے۔افغان میڈیا کا کہنا تھا کہ ہرات جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں گزشتہ شام ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں