جیونی، سمندری راستے سے ایران آمدو رفت کا انکشاف
پسنی:اس وقت بلوچستان سمیت پورے ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں پورے ملک میں ایمرجنسی نافز کردی گئی ہے لیکن جہاں سے اس وباء کے پھیلنے کے خطرات ہیں اس پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہےپاکستان سمیت پورے دنیا نے اپنے زمینی ، سمندری اور فضائی سرحدوں کو بند کر کے اپنے ملک کے عوام کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے مگر جیونی شہر جو کہ ایران سے زمینی اور سمندری حوالے سے نزدیک ترین شہر ہے اور روزانہ سمندری راستے سے سیینکڑوں کی تعداد میں لوگ آرہے و جارہے ہیں نہ صرف یہ بلکہ جیونی کے تمام ہوٹلز کھلے ہونے کے سبب انہی باہر سے آ ئے لوگوں کا رش لگا ہوا ہے جس سے اس وائرس کے پھیلنے کے شدید خدشات ہیں
Load/Hide Comments