سعودی عرب نے پی آئی اے کو پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی
کراچی: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے پی آئی اے کو القسیم کے لئے پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائن سعودی عرب کے شہر القسیم کے لیے18نومبرسے پروازیں آپریٹ کرے گی۔سعودی ایوی ایشن گاکا کی اجازت ملنے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
Load/Hide Comments


