کوئٹہ،سریاب میں فائرنگ دو افراد جاں بحق چار زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ دو افراد جاں بحق چار زخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سر یاب روڈ کلی سر دہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فا ئر نگ سے محمد ابراہیم،محمد ہاشم جاں بحق جبکہ علی احمد،اسرار احمد،نجیب اللہ،عبدالمجید زخمی ہو گئے پو لیس نے لا شوں اور زخمی کو فور طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں