سوات اور گردوانواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ:خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زمین ہلنے سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں