چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک
چارسدہ: حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے حملہ آور ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا جب کہ اس کے قبضے سے دہشت گرد سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


