مچھ ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کو جزوی نقصان
کوئٹہ: مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔یلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کو مچھ سے پہلے کولپور اسٹیشن میں روک لیا گیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی ٹیمیں فوری واقعہ کی جگہ پر پہنچ گئیں، مچھ ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد متاثرہ ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


