سیاسی اختلافات اپنی جگہ، آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں،علی ترین

اسلام آباد: جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین آصفہ بھٹو کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے اور کہاہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں۔علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اورکہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں۔علی ترین کے آصفہ بھٹو سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر ٹوئٹر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ایک صارف نے کہا کہ ہم علی ترین کو پاکستان پیپلز پارٹی جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں