ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
اسلام آباد:ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافہ کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی
Load/Hide Comments


