بلوچستان میں کورنا وائرس کے 5 نئے کیسز،تعداد115 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں کورنا وائرس کے 5 نئے کیسز مزید سامنے آگئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورنا وائرس کے مریضوں کی تعداد 115 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں