مندبارڈر پرفائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص جانبرنہ ہوسکا

مند(نامہ نگار) مند چند روز قبل ایران بارڈر کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سیزخمی ہونے والے ڈرائیور سمیراحمد ولد عبدالواحد سکنہ بلومند آج کراچی کینجی ہسپتال میں انتقال کرگئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں