ایرانی صحافی روح اللہ زم کی عدالتِ عظمیٰ سے بھی سزائے موت برقرار

تہران:ایران کی عدالتِ عظمی نے ملک میں تین سال قبل احتجاجی مظاہروں کو منظم کرنے کے لیے آن لائن مہم چلانے والے صحافی کوسنائی گئی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کے حوالے سے بتایا کہ عدالت عظمی نے روح اللہ زم کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں