امریکہ کے پہلے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جنرل آسٹن موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خاص اہلیت رکھتے ہیں۔جنرل آسٹن نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں بیمثال قیادت اور کمان کا مظاہرہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں