مکہ مکرمہ کرین حادثہ‘فوجداری عدالت نے 13ملزمان کو بری کردیا

مکہ(انتخاب نیوز)مکہ مکرمہ میں کرین گرنے کے سانحے پر فوجداری عدالت نے 13ملزمان کو بری کردیا جن 13مدعاعلیہان کو بری کیاگیا ہے ان میں بن لادن گروپ بھی شامل ہے فیصلے میں کہاگیا ہے کہ حرم میں کرین درست حالت میں تھی گرنے میں انسانی غلطی نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں