امریکا، ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار مریض چل بسے
واشنگٹن:امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
Load/Hide Comments


