کورنا،نماز جمعہ کے اجتماعات پرپابندی کے حوالے سے صدر مملکت کے زیرصدارت اجلاس
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت علماء کرام کا کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات کے التواء سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں علماء کرام نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کو سامنے رکھتے ہوئے ملک میں مذہبی اجتماعات بشمول نمازجمعہ کے انعقاد پر پابندی لگانے پر غور کیا گیا اجلاس اس وقت صدارتی ہاؤس میں جاری ہے امکان ظاہرکیا جارہا کہ وباء کی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ملک میں نماز جمعہ کے اجتماعات پرپابندی لگائی جائے گی۔
Load/Hide Comments