پی پی میں دراڑ، ایک رکن اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار

کراچی(انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نے استعفی دینے سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سندھ اسمبلی کے رکن علی نواز مہر نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی نواز مہر سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 21 گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں