حکومتی رہنماء عوام کو کورنا وائرس سے احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے خود احتیاط نہیں کررہے
اسلام آباد: حکومتی رہنماؤں اسد عمر،ڈاکٹر ظفر مرزا،میجر جنرل افضل،فردوش عاشق اعوان نے آج پریس کانفرنس کیا جس کا مقصد عوام کو کورنا وائرس سے بچنے کیلئے ہدایتیں جاری کرنا تھا لیکن وہ خود ایک دوسرے سے نہایتی قریب بیٹھے ہوئے تھے ایک دوسرے سے سماجی فاصلہ کورنا وائرس کی روک تھام کیلئے بے حد ضروری ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق 3 فٹ کا فاصلہ ضروری ہے
Load/Hide Comments