کوئٹہ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،
کوئٹہ، رہزنی کی واردات میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے رحمت اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردیا گیا، مزید کارروائی شروع کردی گئی
Load/Hide Comments


