فلپائن:حکومتی کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ بدسلوکی
فلپائن حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کی پیشِ نظر ملک بھر میں کرفیو لگا دیا ہے لیکن حالیہ دنوں فیسبک میں ایک تصویر وائرل ہوئی تھیں جس میں ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سیکورٹی اہلکار پانچ شہریوں کو حکومتی کرفیو کی خلاف ورزی پر پکڑ کر کتے کے پنجرے میں بند کیا ہوتا ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے اس اقدام کی سختی سے مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلپائن حکومت نے اپنا رویہ درست نہیں کیا تو ان کے خلاف ایکشن لیا جا سکتا ہے
Load/Hide Comments