صوبائی حکومت نے آج تک اسمبلی کے ایک بھی قرار داد کو اہمیت نہیں دی ہےٗثنابلوچ
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی و بی این پی کے رہنماء ثناء بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوے کہاکہ صوبائی حکومت نے آج تک اسمبلی کے ایک بھی قرار داد کو اہمیت نہیں دی ہے
انہوں نےمزید کہا کہ گزشتہ دنوں نصیر آباد ڈویژن اور رخشان ڈویژن میں میڈیکل کالجز کے قیام کے حوالے سے قرار داد منظور ہوئی لیکن صوبائی حکومت نے آج تک اسمبلی کے ایک بھی قرار داد کو اہمیت نہیں دی ہے۔
Load/Hide Comments


