اسرائیلی وزیراعظم کو کرونا ویکسین دے دی گئی
تل ابیب :اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو فائزر اینٹی کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی ہے۔وزیراعظم کو ویکسین دینے کا عمل تل ابیب کے شیبا اسپتال سے براہ راست نشر کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت یولی ایڈلشائن نے کہا کہ وزیراعظم کو ویکسین دیے جانے کے وقت وہ ان کے ہمراہ تھے
Load/Hide Comments


