مولانا شیرانی کے بیان کو اسرائیلی میڈیا نے بھی نشر کردیا

کوئٹہ:اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین وسابق صوبائی صدر مولانامحمدخان شیرانی کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خبراسرائیلی آفیشل ویب سائٹ پر اسرائیلی زبان میں نشرکردی ہے جبکہ قادیانی آفیشل پیج پر نمایاں کو ریج دی گئی علاوہ ازیں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء نے بھی مولانامحمدخان شیرانی کی مولانافضل الرحمان کے خلاف انٹریو کو اچھالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں