کریمہ بلوچ، قتل کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ایس او آزاد کی سابقہ چئرپرسن اور بلوچ سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف 25 دسمبر کو تربت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، خیال رہے کینیڈا میں کریمہ بلوچ کی قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اس ضمن میں آج کوئٹہ اور حب چوکی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں