کراچی فیکٹری دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ہے جبکہ 25 افراد زخمی ہیں۔بدھ کی صبح فیکٹری کا ملبہ اٹھانا کا کام دوبارہ شروع ہوا تو ایک اور لاش برآمد کی گئی۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق ایک اور جاں بحق شخص کی عبد الوحید کے نام سے شناخت ہوگئی جو بہاولپور کا رہنے والا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں