نوکنڈی کے راستے سے افغانستان آٹا سمگلنگ عروج پر

نوکنڈی کے راستے افغانستان آٹا سمگلنگ کرنے کا کاروبار عروج کو پہنچ گیا ہے بڑی تعداد میں نوکنڈی آٹا لایا جاتا ہیں پھرنوکنڈی سے انہیں افغانستان سمگلنگ کیا جاتا ہیں ضلعی انتظامیہ ایکشن لیں تفصیلات نوکنڈی کے نام پر کوئٹہ سے آٹا لایا جاتا ہیں جہاں انہیں افغانستان جانے والی گاڑیوں رات کے اندھیرے میں سمگلنگ کیا جاتا ہیں جس کی باعث نوکنڈی میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہیں نوکنڈی کے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کیاکہ نوکنڈی کے راستے آٹا اسملنگ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں