مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاداکبر کی پریس کانفرنس کو ایک اور فراڈ قرار دے دیا

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاداکبر کی پریس کانفرنس کو ایک اور فراڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہزاد اکبر صاحب یہ جھوٹے کاغذ لہراتے ہوئے آپ کو اڑھائی سالْ ہو گئے ہیں،شرم کریں۔انہوں نے کہا کہ اڑھائی سال سے عوام کو جھوٹے کاغذ دکھا کر دوسروں پہ جھوٹے الزامات لگا کر خود عوام کی جیبوں پہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں