برطانو ی وزیر اعظم بورس جانسن میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

برطانو ی وزیر اعظم بورس جانسن میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق تفصیلا ت کے مطابق وبائی وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مجھ میں کورونا وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد طبی ماہرین کی مشاورت پر میں نے اپنا معائنہ کرایا ٹیسٹ مثبت آنے پر اب میں گھر میں آئسولیشن میں ہوں

https://twitter.com/BorisJohnson/status/1243496858095411200

اپنا تبصرہ بھیجیں