کرونا کے باعث پاکستانی نژادبرطانوی ڈاکٹر انتقال کرگئے
لندن، پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹرحبیب زیدی کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے انکی عمر76سال تھی مرحوم کرونا کی وجہ سے انتقال کرنے والے پہلے برطانوی ڈاکٹر ہیں، مہلک وبا پوری دنیا میں تباہی پھیلا رہی ہے،
Load/Hide Comments