وزیر اعظم کے جانب سے کرونا رلیف ٹائگرز نامی یوتھ فورس کا اعلان
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان نے کرونا کی روک تام کے لیے کرونا رلیف ٹائگرز نامی یوتھ فورس بنانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے کہا ہیکہ یوتھ فورس کے ممبران کو ملک بھر میں بجوایاجائگاجہاں وہ کھانے پینے کی اشیا گھر گھر تقسیم کرینگے اس فورس کے رجسٹراشن کی تاریخ 31مارچ سیا آغاز ہوگا
Load/Hide Comments