سردیوں میں روزانہ کھیرا کھانے کے حیران کُن فوائد

عام سی نظر آنے والی سبزی خاص طور پر سلاد میں کھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، زیادہ تر لوگ کھیرے کو گرمیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اسے سردیوں میں کھا کر بھی بےشمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

کھیرا، سلاد کا لازمی جز، جو سال کے بارہ مہینے ہر موسم میں سبزی کی دکان سے باآسانی خریدا جا سکتا ہے۔ آپ کھیرا کھانے کے بے انتہا فوائد جان لیں تو کھیرے کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں