تمپ میں کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان

تمپ؛ بلوچ یکجہتی کمیٹی تمپ نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ تمپ میں بلوچ رہنما بانک کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف آج28 دسمبر کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ احتجاجی ریلی پرانا پٹرول پمپ سے لیکر مین بازار تک نکالی جائے گی، بلوچ یکجہتی کمیٹی تمپ نے اپنے اعلامیہ میں تمام قوم پرست جماعتوں سول سوسائٹی اور طلباء تنظیموں سے اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرنے کیلئے اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں