گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،گیس کے شعبے میں ضروری ادارہ جاتی اصلاحات لائی جائیں گی، صنعتی شعبے کو ایل این جی سمیت دیگر ذرائع سے گیس فراہم کی جائیگی،وزیراعظم کا موقف واضح ہے کہ عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائیگا،گیس کمپنیوں کے سربراہان کو اخراجات میں کمی کی ہدایت کی گئی ہے،گیس چوری کے خاتمے اور لائن لاسز میں کمی کیلئے ا
Load/Hide Comments