کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہازمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کراچی : بندرگاہ پر کھڑے بحری جہاز میں آتشزدگی کااواقعہ پیش آیا ہے، پورٹ ہر جہاز سے درآمدی اجناس کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی۔اس حوالے سے بندرگاہ کے ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہازمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی، پورٹ اسٹار نامی بحری جہاز کراچی پورٹ پر برتھ نمبر11پر لنگرانداز تھا
Load/Hide Comments