کورونا وائرس مجموعی تعداد 1369،بلوچستان میں 133 کیسز اموات 11ہوگئیں

لاہور::حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1321 ہو چکی ہے۔ اس وقت سندھ 440، پنجاب 490، خیبر پختونخوا 180، بلوچستان 133، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان 93، اسلام آباد 27 جبکہمیں 2 شہری اس موذی مرض سے متاثر ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ملک بھر سے 90مریض سامنے آئے جبکہ کوئی ایک ہلاکت ہوئی۔ اس وقت ملک میں 23 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں