مستونگ میں پولیو وائرس کا نیا کیس رپورٹ

مستونگ :مستونگ سے پولیو کا ایک کیس سامنے آگیا پاکستان میں پو لیو کیسز کی تعداد سال 2020 میں 84 ہوگئی .84 واں پازیٹیو کیس کا تعلق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ہے متاثرہ کیس مستونگ کے ڈاکٹرز کو نوٹیفاہی ہوا تھا .جس کے بعد متاثرہ بچے کے سٹول سیمپلز 5 دسمبر کو اسلام آباد ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے تھے بچے کا تعلق یونین کونسل کاریز نوتھ مستونگ سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں