کوہلو ،مشرقی بلوچستان کے نامور بلوچی لوک فنکار میر احمد مری انتقال کرگئے

کوہلو :مشرقی بلوچستان کے نامور بلوچی لوک فنکار میر احمد مری اپنے آبائی علاقے کوہلو میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ہیں انہوں نے صوبے میں 40 سال تک اپنے فن کا مظاہراہ کیا ہے ان کے سازوں کی دھن ناصرف سسنے والوں کے کانوں میں رس گھولتے ہیں بلکہ صوبے میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں اتوار کی صبع وہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیئں ہیں اور سینکڑوں مداہوں کو سوگوار چھوڑ گئے لوک فنکار میر احمد کی نماز جنازہ آبائی علاقے کوہلو میں ادا کردی گئی جہاں ممبر صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری سمیت سرکاری آفیسران ,قبائلی رہنماوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے نماز جناز میں شرکت کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں