کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھنٹے سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھنٹے سے نوجوان جاں بحق، پولیس کے مطابق اتوا ر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ٹیچرز کالونی میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ہدایت اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا جسکی لاش پولیس نے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں