خضدار, کاروائی چوری و ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

کوئٹہ: خضدار میں لیویز فورس کی کاروائی چوری و ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ و اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالمجید سرپرہ کے احکامات کی روشنی میں نائب تحصیلدار حبیب گچکی لیویز تھانہ انچارج باغبانہ عبدالمالک کی سربراہی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 07/2020 بجرم زیر دفعہ 381-457A34 ت پ میں مطلوب مفرور ملزم نوراحمد ولد علی احمد سکنہ اناری کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا اور مزید تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں