کراچی، ہزارہ کان کنوں کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

کراچی: مچھ میں ہزارہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے مسجد شاہ خراسان سے نمائش چورنگی تک احتجاجی ریلی کا انعقاد،احتجاجی ریلی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی و سماجی لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں