افغان طالبان کا کابل حکومت کے ساتھ مزاکرات سے انکار
افغان طالبان نےحکومت افغانستان کی جانب سے بنائی گئی مزاکراتی ٹیم سے بات کرنے سے انکار کردیا۔ طالبان کے ترجمان زبیع اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان اس ٹیم سے مزاکرات نہیں کرینگے کیونکہ اس ٹیم میں تمام افغان گروہوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی افغانستان زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں جمعرات کو افغان ٹیم کی تشکیل دی گئی تھی جس کو طالبان کے ساتھ مزاکرات کرنا تھا۔یاد رہیں کہ فروری میں امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدا ہو تھا جس میں دونوں فریقوں کی جانب سے دستخط بھی ہوئے تھے اس معاہدہ کے مطابق امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر آمادہ ہوئے ہیں جبکہ طالبان افغان سیاسی عمل کا حصہ بنے ہیں۔ لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ وقتا فوقتا اس عمل میں مشکلات پیش آئی ہیں
Load/Hide Comments