امریکا کا پاکستان میں ذکی الرحمان لکھوی کی گرفتاری کا خیر مقدم

واشنگٹن :امریکا نے پاکستان میں ذکی الرحمان لکھوی کی گرفتاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پرذکی لکھوی کوجوابدہ ٹھہرایا جائے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا پاکستان میں ذکی الرحمان لکھوی کی گرفتاری کا خیرمقدم کرتا ہے اور ذکی لکھوی کودہشت گردی اورمالی اعانت کاذمہ دار ٹھہرانااہم اقدام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں