پنجگور، مسافر کوچ میں گھس کرفائر نگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی
پنجگور: پنجگور مسافر کوچ کے اندر گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس سے خدائے دوست نامی مزدور جاں بحق اورعبدالباسط شدید زخمی ہوگیا، دونوں آپس میں بھائی ہیں
Load/Hide Comments