گوادر، کرونا کا پہلا مشتبہ زیرعلاج مریض چل بسا
جی ڈے اے اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کا مشتبہ مریض دوران علاج چل بسا زرائع کے مطابق گزشتہ شب ہسپتال آنے والے شخص میں کرونا وائرس کے تمام علامات پائے گئے تھے ڈاکٹرز نے جاں بحق ہونے مریض کے خون کے نمونے بھی ٹیسٹ کے لئے بھجوائے ہوئے جو کہ تاحال ہسپتال انتظامیہ کو موصول نہیں ہوئے جاں بحق مشتبہ مریض گوادر کے اسماعیلہ وارڈ میں پچھلے چار ماہ سے رہائش پزیر تھا اور گوادر میں مزدوری کرتا تھا تعلق سندھ کے علاقے میرپور خاص سے بتایا جارہا ہے
Kn tha name wager pic shir kro